شھید رابع گروپ سن ۲۰۰۹ میں ترویج دین و خدمات رسانی کے ھدف سے شھر میرٹھ میں تاسیس ہوا۔ اور اہنے تاسیس کے زمانے سے آج تک مختلف طرح کی خدمات انجام دے رہا ہے۔
شھید رابع گروپ کی خدمات بصورت فہرست وار:
۱۔ مسابقات علمی کی برگزاری۔
۲۔ ارسال حدیث روزانہ
۳۔ کوتاہ مدتپروگرام
۴۔ ھندی و اردو میں کتاب چھانپنا۔ ۔
۵۔ ٹی۔وی پروگرام
۶۔ ویب سایت بنام شھید رابع شیعہ نیٹ ورک www.shaheederabe.com
۷۔ ویبلاگ بنام شھید رابع ۔
۸۔ مختلف مناسبات پر تاریخی اور احادیث ائمہ (ع) کے بنر اور فلکس بنوانا
۱۔ مسابقات علمی کی برگزاری۔
شھید رابع گروپ اپنے تاسیس کی ابتدا سے ہی مختلف موضوعات میں مسابقات علمی انجام دیتا رھا ہے اور الحمدللہ یہ کام اب تک جاری و ساری ہے ۔ سلانہ مسابقات کی تعداد ۱۰ سے ۱۲ ہے۔
شھید رابع گروپ اب تک ھندوستان کے مختلف شھرو اور گاو میں مسابقات انجام دیتا ہے۔کہ جن میں سے میرٹ ، سہارنپور، دہلی ،مظفر نگر، شھر اور عبداللہ پور بڈھانہ سندھاولی ، مھلکہ گاو کا ذکر کیا جا سکتا ہے۔ان مسابقات میں مختلف روش استعمال ہوتی ہے اور کبھی کبھی مدیر گروہ خود جاکر مسابقات کو انجام دیتے ہیں مسابقہ میں تمام شرکت کرنے والو کو سند سے نوازا جاتا ہے ۔۔۔اور چھودہ افراد کو میڈل اور تین افراد کو بڑھے ھدایہ سے نوازا جاتا ہے۔
۲۔ ارسال حدیث روزانہ
جس زمانہ سے یہ گروپ بنایا گیا ہے سیکڑوں مومنین کے لئے روزانہ ایک حدیث ۔
۳۔ کوتاہ مدت پروگرام
مسابقات کے انجام دینے کے علاوہ معرف دین اور قران کی اھمیت اور ضرورت کے مدنظر شھید رابع گروپ کی طرف سےمختلف مواقع پر دینی کلاسس کا اھتمام کیا جاتا ہے۔جس میں عقائد ،احکام اور دین پر ہونے والےشبھات کے جوابات کو مومنین بلخصوص جوانون کے درمیان بیان کیا جاتا ہے،۔ الحمدللہ جس کا اثر جوانوں کے درمیان ھم نے خود مشاھدہ کیا ہے۔
۴۔ ھندی و اردو زبان میں کتاب چھانپنا
الحمدللہ ان چند سالوں میں ھم نےھندی اردو میں مختلف موضوعات پر کتابیں چاپ کی۔
۵۔ٹی وی پروگرام
شھید رابع گروپ نے ان چید سالوں میں مختلف موضوعات پر ٹی وی پروگرام بنائے کہ جن میں سے ،اثبات عزاداری ،اعمال شب قدر وغیرہ ہے۔ کہ جن کو ھندوستان کے مختلف شیعہ چینل پر دیکھایا گیا ۔اور مومنین کے درمیان سیڈی تقسیم کیا گیا۔۔
۶۔ ویب سایٹ
انٹرنیٹ کی دنیا سے لوگوں اور خاص کر جوانوں کی دلچسپی اور دوسری طرف سے دشمنوں اور مخالفین دین اسلام کے انٹرنیٹ پر موجود اسلام مخللف پروپیگنڈو کو نظر میں رکھتے ہوئے ایک ویب سائت کی بنا رکھی شھید رابع شیعہ نیٹورک www.shaheederabe.com ہے۔ جس میں مختلف دینی اور سیاسی ،اخلاقی اغیرہ موضوعات پر مقالات اور کتابیں دنیا کی چھار زندہ زبانوں اردو ، ھندی ،انگریزی ، اور گجراتی میں موجود ہے۔
۔
۷۔ وبلاگ بنام شھید رابع
شھید رابع گروپ کی طرف سے نشر پیغام اسلامی اور دین محمدی (ص) کے لئے ویب سائٹ کے علاوہ چند ویب لاگ کا بھی اجرا کیا ۔کہ جن کے اوپر مختلف مواقع پر مختلف موضوعات پر مقالات اور حادیث کے فوٹوں کو نشر کرتے ہیں ۔
۸۔ مختلف مناسبات پر تاریخی اور احادیث ائمہ (ع) کے بنر اور فلکس بنوانا
الحمدللہ ان چند سالوں میں شھید رابع گروپ کی طرف سے مختلف موضوعات اور مواقع پر تاریخی جانکاری اور احادیث ائمہ کے بینربنواکر مساجد، امام بارگاہوں اور شارع عام پر لگوایا کہ جن کا مقصد احادیث معصومین کو عام کرنا ہے۔
اھداف:
ویڈیوں پروگرامس کے ضبط کے لئے تاسیس استڈیوں
انلائن ٹیلیویزن چینل کی تاسیس
ھندی اور اردو زبان میں مختلف موضوعات پر کتاب نشر کرنا ۔
تاسیس مدرسہ حفظ قرآن کریم۔
مختلف موضوعات پر موبائل اپلیکیشن بنانا۔
رابطہ: 00989376159564
00919359333085