اسلامی انقلاب رونما هونے کے بعد "اسلام کا سیاسی تفکر" ملکی اور غیر ملکی دانشوروں کی توجه کا مرکز بنا- ایک اهم فقهی اصطلاح جو اسلامی فکرو اندیشه کا موضوع بنی وه "ولایت فقیه" هے

Read more ...
Write comment (0 Comments)

ذہن انسانی میں جہاں بہت سارے سوالات احکام شرعی کے سلسلے میں ابھر کر آتے ہیں وہیں سب سے زیادہ فلسفہ تقلید پر سوال ذہن میں پیدا ہوتاہے کیونکہ:
1) تقلید ایک ایسی ضرورت ہے کہ انسان چاہے تو اس مسئلے میں خود معلومات کرے اور کسی سے تقلید کے سلسلے میں سہارا نہ لے، اگر مکلف اس کی ضرورت کوسجھ گیا تو پھر مجتہدین کے فتوے کی اہمیت خود بخود سمجھ میں آجارئے گی

Read more ...
Write comment (0 Comments)
Write comment (0 Comments)